پکا چٹھا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سالانہ یا سہ سالہ حساب کی صحیح اور مفصل فرد، پَکّا کھاتا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سالانہ یا سہ سالہ حساب کی صحیح اور مفصل فرد، پَکّا کھاتا۔